Sad Poetry in Urdu or Sad Shayari in Urdu
Everyone feels sad sometimes, and poetry can be a beautiful way to express those feelings. Even if you have never read poetry before, here are some simple 2 Lines sad Poetry or 4 Lines sad poetry in Urdu might you enjoy.
please visit our website to take a look.
2 Lines Sad Poetry in Urdu:
Sad poetry is like a friend who understands. It uses words to express feelings like hurt (dukh), loss(nuqsan) or loneliness(tanhai). Even though it is about sadness, reading it can actually make you feel a little better. Hopefully you will love our collection of Sad poetry in Urdu.
خوشی جلدی میں تھی رکی نہیں
گم فرصت میں تھے ٹھہرے نہیں
….ٹوٹنا تکلیف نہیں دیتا
ٹوٹ کر جڑے رہنا تکلیف دیتا ہے
……دلوں میں نفرتیں لے کر
لوگ کس قدر سادگی سے ملتے ہیں
سمجھ کر مال غنیمت مجھ کو
تیری یادوں نے بے پناہ لوٹا
2 Lines Poetry without images :
اگر دیتا خدا کچھ اختیار کا معجزہ مجھے”
“میں اپنے ہاتھوں سے اپنے مقدر میں لکھتا اسے
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا”
“ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے
بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا”
“کہ جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
آج پھر اِس تنہا رات میں انتظار ہے اُس شخص کا”
“جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی
خود غرض ہوتا توہجوم ہوتا ساتھ”
“مُخلص ہوں اِس لئے تو تنہا ہوں
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر”
“کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
ناراض نہ ہونا ہماری شرارتوں سے یاروں”
“یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آہیںگے
یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہو جانا”
“جس طر ح پھول سے “خوشبو” کا جدا ہو جانا
بہت اذیت ناک ہوتا ہے”
“کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا”
“قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
میری غربت نے کیا مجھ کو زمانے میں بدنام”
“وہ تیری دولت ہے جس نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں
کیسے کریں ہم خود کو تیرے پیار کے قابل”
“جب ہم عادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو
یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں”
“ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے
4 Lines Sad poetry in Urdu
سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری اواز میں کوئی تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس ایا ہے
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں جینا ہوگا
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ ایک شخص جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ہے کہ بھول جاؤں اسے
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں
مجھے بار بار سدا نہ دے
میری حسرتوں کو ہوا نہ دے
میرے دل میں اتش عشق ہے
میری اگ تجھ کو جلا نہ دے
پتھر کی ہے دنیا جذبات نہیں سمجھتی
دل میں کیا ہے یہ بات نہیں سمجھتی
تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ
لیکن چاند کا درد بے وفا رات نہیں سمجھتی یس
گلشن عشق میں دلکش وہ نظارے نہ رہے
رات باقی ہے مگر چاند ستارے نہ رہے
بھول تم کیوں نہیں جاتے ہو خدارا ان کو
جو تمہارے تھے کبھی اب وہ تمہارے نہ رہے
4 Lines Poetry without images:
ذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں “
ہم درد کوئی نہیں انسان بہت ہیں
دل کا درد سناؤں تو سناؤں کس کو
“جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت ہیں
غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا“
دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا
پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا
“دل ٹوٹا اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا
تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم “
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
“اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم
وفا کی جنگ مت لڑنا بےکار جاتی ہے“
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تذکرہ نہ کرو ہم ایسے لوگ ہیں
“جن کو موت کچھ نہیں کہتی تنہائی مار جاتی ہے
تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفاؤں سے”
ہر فرض میں نے پیار کی مانند ادا کیا
میں جا رہی ہوں چھوڑ کے دنیا کے رنج و غم
“تم سوچنا کہ وشمہ نے وعدہ وفا کیا
خلوص محبت چاہت اور وفا”
اب اس دور کی روایت نہیں ہے
غم دکھ درد تیری یاد اور تم
“کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے
وجود اپنا ، نہ روح اپنی“
بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
“نہ جیت پائے، نہ ہار پائے