100+ Urdu Poetry Ideas
Ethicalwords is a professional poetry, quotes,and wishes platform. Our in this post you can get 100 plus items of Urdu Poetry . We are dedicated to providing you with inspiring poetry, wishes and quotes for every heart. Please visit our website to take a look.
Beauty of Urdu Poetry
Urdu poetry or “urdu shayari” is like a treasure trove of feelings and beauty. It is a form of writing that uses words to paint pictures of emotions and experiences. Let’s take a journey into the attractive world of Urdu poetry.
The Language of Emotions:
In Urdu poetry, words are like colors on a palette, creating vivid images of love, pain, joy, and more. Poets use simple words to convey complex feelings, making it easy for anyone to connect with their verses.
Ghazal and Nazm – Two Faces of Urdu Poetry:
Think of “Ghazal” as a musical expression of emotions. It is like a sweet melody where each line is a note in a song of love or heartbreak. “Nazm” on the other hand, is a storytelling form, weaving words into a narrative that can be both simple and profound.
Notable Poets :
Some poets have a special gift for expressing feelings in a way that touches the heart. Mirza Ghalib, with his deep thoughts on love and life, and Allama Iqbal, whose words inspire us to dream, are like artists using pens instead of brushes. we are also providing you the beautiful collection of urdu poetry of famous poets like Faiz Ahmad Faiz, Jaun Elia, Parveen Shakir.
Themes that Resonate:
“Urdu poetry often explores universal themes—love, nature, and the ups and downs of life”. It’s like a mirror reflecting the emotions we all feel, making it relatable and comforting.
Crossing Borders:
Despite being rooted in South Asian culture, Urdu poetry has crossed borders. Its beauty has reached people around the globe, transcending language barriers and creating a shared appreciation for the human experience.
We expect that you guys will adore our collection of poetry about life and you’ll obviously share it with your social media friends to boost our spirit.
2 lines urdu poetry
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
.مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر..یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
.ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات..مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیے
.كے دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے..
اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے
.ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا
کیا بیچ کر ہم خریدیں فرصت اے زندگی
.سب کچھ توہ گروی پڑا ہے ذمہ داری کے بازار میں
اے زندگی کاش تو ہی روٹھ جاتی مجھ سے“
آج تک ہے دل کو اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
.آج تک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہ
“یہ روٹھے ہوئے لوگ مجھ سے منائے نہیں جاتے
4 lines urdu poetry
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
.اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
.تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
.لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں
ہرگز مجھے قبول نہیں ضد تری کہ میں
خودداریوں کو بیچ کر پاس وفا کروں
سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تک
…عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں
بہت اذیت ناک ہوتا ہے
…کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہوکیسے کریں ہم خود کو تیرے پیار کے قابل
جب ہم عادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو
حیران نہیں ہوں فقط یہ دیکھ رہی ہوں
نا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے میں
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہوجانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
خواہش سے نہیں گرتے پھل جولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو بُرا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا
خدا توفیق دیتا ہے انہیں جو یے سمجھتے ہے
کے خود اپنے ہی ہاتھوں سے بنا کرتی ہے تقدیریں
جو یقین کی راہ میں چل پڑے”
“انہیں منزلوں نے پناہ دی
یہی جنون یہی خواب میرا ہے
وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میںکامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے اپنے
عزم و حؤصلے اور لگن سے حاصل کرتا ہےآئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھےجہاں ناراضگی کی قدر نہ ہو
وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیےمیں تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی سڑکوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوںروح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
بچھڑا، تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیااب کیا بتائیں ٹوٹے ہیں کتنے کہاں سے ہم
خود کو سمیٹتے ہیں یہاں سے وہاں سے ہملوگ بدوعا سے ڈرتے ہیں
مگر اپنے اعمال سے نہیںوہم سا لاحق ہے
وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا
Conclusion:
“Urdu poetry is a magical land where words dance to the rhythm of emotions”. Its simplicity and depth make it accessible to everyone, offering a glimpse into the rich tapestry of human feelings. So, let’s embrace the beauty of Urdu poetry, where every verse is a brushstroke painting the canvas of our hearts.
Thanks for visiting our website.